سلسله احاديث صحيحه
شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام
1006. باہمی محبت میں میاں بیوی اپنی مثال آپ ہیں
-" لم ير للمتحابين مثل النكاح".-" لم ير للمتحابين مثل النكاح".
سیدنا عبدللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نکاح کی وجہ سے دو محبت کرنے والوں کی مثال نہیں ملتی۔“