-" من ادعى إلى غير ابيه فلن يرح رائحة الجنة، وريحها يوجد من مسيرة سبعين عاما".-" من ادعى إلى غير أبيه فلن يرح رائحة الجنة، وريحها يوجد من مسيرة سبعين عاما".
سیدنا عبدالرحمٰن بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف نسبت کی، وہ جنت کی خوشبو تک نہ پائے گا اور اس کی خوشبو تو ستر سال کی مسافت کی دوری سے محسوس کی جاتی ہے۔“