- (إذا اختلفتم في الطريق؛ جعل عرضه سبع اذرع).- (إذا اختلفتم في الطريق؛ جُعلَ عَرضهُ سبعَ أذرعٍ).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم راستے (کی چوڑائی کے بارے) اختلاف میں پڑ جاؤ تو اس کی چوڑائی سات ہاتھ رکھی جائے گی۔“ یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا عبادہ بن صامت، سیدنا انس بن مالک اور سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔