سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
حدود، معاملات، احکام
831. کیا چار دفعہ جرم کا اعتراف کرنا ضروری ہے؟
حدیث نمبر: 1209
Save to word مکررات اعراب Hindi
ـ (لو سترته بثوبك؛ كان خيرا لك. قاله لهزال).ـ (لو ستَرْتَه بثوبِكَ؛ كان خيراً لكَ. قاله لهزّال).
نعیم بن ہزال اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ماعز رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور چار مرتبہ (‏‏‏‏زنا کا ارتکاب کرنے کا) اقرار کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سنگسار کرنے کا حکم دیا اور ہزال سے کہا: ‏‏‏‏اگر تو اسے اپنے کپڑے سے ڈھانپ لیتا تو تیرے لیے بہتر ہوتا۔ یہ حدیث محمد بن منکدر اور سعید بن مسیب سے مرسلاً مروی ہے۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.