- (صلاح اول هذه الامة بالزهد واليقين، ويهلك آخرها بالبخل والامل).- (صلاحُ أول هذه الأمّة بالزهد واليقين، ويهلك آخرُها بالبخل والأمل).
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس امت کے پہلے لوگوں کی راست روی (اور درستگی) کی بنیاد مذہبیت، (عبادت گزاری) اور یقین پر تھی اور آخری لوگوں کی ہلاکت بخیلی اور امیدوں کی وجہ سے ہو گی۔“