موطأ امام مالک روايۃ ابن القاسم کے مزید راوۃ:
محمد بن بسیل:
③ محمد بن بسیل (؟)
اگر یہاں تصحیف نہیں تو ان کے حالات نہیں ملے لیکن یاد رہے کہ محمد بن بسیل اس روایت میں مفرد نہیں ہیں بلکہ عیسیٰ بن مسکین اور احمد بن ابی سلیمان الصواف وغیرہما نے ان کی متابعت کر رکھی ہے۔