سوانح حیات امام ابوعبداللہ عبدالرحمٰن بن القاسم
موطأ امام مالک روايۃ ابن القاسم کے مزید راوۃ:
جبلہ بن حمود بن عبدالرحمٰن:
② جبلہ بن حمود بن عبدالرحمٰن الصدفی رحمہ اللہ
ابن فرحون نے ابوالعرب سے نقل کیا کہ
«كان صالحًا ثقة زاهدًا»
”
وہ صالح ثقہ زاہد تھے۔
“
[الديباج المذهب، ص: 170، ت194]
مکمل سوانح حیات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔
Back