امام بخاری مجتہد تھے:
نور الحق حنفی:
نور الحق حنفی لکھتے ہیں:
«وے درزمان خود در حفظ احاديث و اتقان آن و فهم معاني كتاب وسنت و حدت ذهن و جودت قريحت و وفور فقه و كمال زهد و غايت ورع و كثرت اطلاع بر طرق حديث و علل آں ودقت نظر و قوت اجتهاد و استنباط فروع از اصول نظيرے نداشت .»
”وہ اپنے زمانہ میں حدیث حفظ و اتقان، معانی کتاب و سنت کے فہم، ذہن کی تیزی، حافظہ کی عمدگی، و فورقہ، کمال زہد، غایت ورع، اسانید و علل حدیث پر کثرتِ اطلاع، دقت، قوت اجتہاد اور اصول سے فروع استنباط کرنے میں اپنی مثال نہیں رکھتے تھے۔“