سوانح حیات امام حمیدی رحمہ اللہ
سوانح حیات​:​
علمی مقام:
حدیث کی طرح فقہ میں بھی امتیازی حیثیت حاصل تھی۔
امام شافعی سے اس فن میں خصوصی مہارت پیدا کی۔
جب امام شافعی مصر گئے تو حمیدی بھی ان کے ساتھ رہے اس طرح وہ امام صاحب کے بکثرت اجتہاد کے امین بن گئے۔
امام شافعی کی وفات کے بعد مصر سے پھر مکہ واپس آ گئے اور وہاں مفتی و فقیہ کی حیثیت سے بڑی شہرت پائی۔
امام شافعی فرماتے کہ میں نے الحمیدی سے بڑھ کرحافظ محدث نہیں دیکھا انہوں نے سفیان بن عیینہ سے 10000 (دس ہزار) حدیثیں نقل کیں امام احمد حنبل فرماتے ہیں:
الحمیدی ہم میں امام ہیں۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.