سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
سوانح حیات​:​
وفات حسرت آیات:
241 ہجری میں ربیع الاول کے مہینہ کی پہلی تاریخ امام صاحب بیمار ہوئے اور بیماری بڑھتی ہی گئی یہاں تک کہ جمعہ کے دن بارہ ربیع الاول 241 ہجری کو امام صاحب خالق حقیقی سے جا ملے۔ مورخین کے مطابق امام صاحب کے جنازے میں اطراف و اکناف سے لوگوں کی اتنی بڑی تعداد جمع ہو گئی تھی کہ اس سے پہلے کسی جنازے میں لوگوں کی اتنی کثیر تعداد نہیں دیکھی گئی، بعض مورخین کے مطابق ان کی نماز جنازہ میں آٹھ لاکھ مردوں اور ساٹھ ہزار خواتین کی شمولیت کا اندازہ لگایا گیا ہے۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.