سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
سوانح حیات​:​
اہل و عیال:
کتب سیر میں امام احمد رحمہ اللہ کے اہل و عیال میں دو بیویوں، عباسہ اور ریحانہ، اور ایک باندی حسن کا تذکرہ ملتا ہے۔ پہلی بیوی سے ایک بیٹا ہوا، جس کا نام صالح تھا۔ دوسری بیوی سے بھی ایک بیٹا جس کا نام عبداللہ رکھا گیا۔ بعد ازاں انہی نے مسند احمد کو ترتیب دیا۔ باندی سے چار بچے ہوئے۔ جن کے نام بالترتیب۔ حسن، حسین، حسن اور محمد ہیں۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.