سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ
امام بخاری مجتہد تھے:​
محمد عاشق الہی حنفی:
محمد عاشق الہی بلندی شہری حنفی، محمد زکریا حنفی کی سوانح عمری میں لکھتے ہیں:​
میرے نزدیک صحیح بات یہ ہے کہ امام بخاری رحمہ اللہ پختہ طور پر مجتہد تھے، اگر امام صاحب کو مقلد مان لیا جائے تو یہ ہمارے جیسے مقلد نہیں کہلائیں گے کہ جو امام نے کہہ دیا بس اسی پر عمل کر لیا۔ [سوانح عمري محمد زكريا ص 334]


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.