امام بخاری مجتہد تھے:
علامہ عبد الرشید نعمانی حنفی:
محمد عبد الرشید نعمانی حنفی لکھتے ہیں:
«قال سليمان بن إبراهيم العلوي: البخاري إمام مجتهد برأسه كأبي حنيفة والشافعي ومالك و أحمد .» [ما تمس إليه الحاجة 26]
”امام بخاری رحمہ اللہ ائمہ اربعہ ابوحنیفہ، امام شافعی، امام مالک اور امام احمد کی طرح چوٹی کے مجتہد تھے“۔