سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ
محدث اعظم و مجتہد معظم امام بخاری رحمہ اللہ اور مسالک مروجہ:​
شاہ ولی اللہ:
شاہ ولی اللہ: شاہ ولی اللہ فرماتے ہیں: «واما البخاري فهو وان كان منتسبا الي الشافعي موافقاله فى كثير من الفقه فقد» «خالفه ايضا فى كثير الي آخره» یعنی کثرت موافقات کے سبب امام بخاری کو امام شافعی کی طرف منسوب کر دیا گیا ہے۔ مگر واقعہ یہ ہے کہ جس کثرت سے موافقت ہے اسی کثرت سے امام شافعی کی مخالفت بھی موجود ہے۔ جن کی بہت سی مثالیں بخاری شریف کا مطالعہ کرنے والوں پر ظاہر ہوں گی۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.