سوانح حیات امام اسحاق بن راہویہ رحمہ اللہ
سوانح حیات:
حزم و احتیاط::
اس حفظ کے ساتھ اتنے محتاط تھے کہ بچپن میں انھوں نے عبداللہ بن مبارک سے حدیثیں سنی تھیں مگر ان کو روایت نہیں کرتے تھے کہ احتیاط کے خلاف ہے۔
[تاريخ بغداد: 345/6 - تاريخ ابن عساكر: 410/2]
مکمل سوانح حیات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔
Back