سوانح حیات احمد بن محمد بن عیسیٰ البرتی رحمہ اللہ
سوانح حیات:
خاندان:
آپ پیدائشی بغدادی ہیں اور بغداد میں ہی فوت ہوئے۔ آپ کا ایک بیٹا تھا جس کا نام ابوحبیب تھا اور وہ بہت بڑا عالم تھا، اس نے سن 308ھ میں وفات پائی۔
مکمل سوانح حیات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔
Back