سوانح حیات:
منفرد شخصیت:
اس کے علاوہ آپ تواضع، بردباری، صبر و تحمل، خوش طبعی، وسعت ظرافت، قیام و صیام، احتیاط و ورع، جود و سخا، حوصلہ و برداشت، دقیق و لطیف کلام اور عمدہ و نفیس نوادر کی طرف میلان میں مشہور و معروف تھے، جس طرح کہ آپ ائمہ متقدمین و متأخرین، اور اپنے پاس بیٹھنے والے ہر چھوٹے بڑے کا ادب و احترام کرنے میں منفرد اور بے مثال تھے۔