سوانح حیات حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ
سوانح حیات:
نام و نسب:
اس کتاب کے مؤلف ابوالفضل شہاب الدین احمد بن علی بن محمد بن محمد بن احمد کنانی شافعی ہیں جو ابن حجر عسقلانی کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ سنت نبوی کا علم بلند کرنے والے قاضی القضاۃ اور حفاظ و رواۃ میں منفرد شخصیت ہیں۔
مکمل سوانح حیات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔
Back