سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ
امام بخاری مجتہد تھے:​
عبد الحی لکھنوی حنفی:
عبد الحی لکھنوی حنفی لکھتے ہیں:​
«فقد وجد بعدهم أيضا أرباب الاجتهاد المستقل كأبي ثور البغدادي و داود الظاهري و محمد بن إسماعيل البخاري وغيرهم على ما [ لا] يخفى على من طالع كتب الطبقات .» [النافع الكبير 16]
ان کے بعد اجتہاد مستقل والے حضرات ہوئے ہیں جس طرح کہ ابوثور بغدادی، داؤد ظاہری اور محمد بن اسماعیل بخاری وغیرہ ہیں، جس نے کتب طبقات کامطالعہ کیا ہے اس پر یہ بات پوشیدہ نہیں ہے۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.