امام بخاری مجتہد تھے:
عبد الحی لکھنوی حنفی:
عبد الحی لکھنوی حنفی لکھتے ہیں:
«فقد وجد بعدهم أيضا أرباب الاجتهاد المستقل كأبي ثور البغدادي و داود الظاهري و محمد بن إسماعيل البخاري وغيرهم على ما [ لا] يخفى على من طالع كتب الطبقات .» [النافع الكبير 16]
”ان کے بعد اجتہاد مستقل والے حضرات ہوئے ہیں جس طرح کہ ابوثور بغدادی، داؤد ظاہری اور محمد بن اسماعیل بخاری وغیرہ ہیں، جس نے کتب طبقات کامطالعہ کیا ہے اس پر یہ بات پوشیدہ نہیں ہے۔“