سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ
امام بخاری مجتہد تھے:​
انور شاہ کشمیری حنفی:
مولانا انور شاہ کشمیری حنفی جن کے متعلق انظر شاہ حنفی [نقش دوام حیات کشمیری ص 290] پر شیخ علی کا قول نقل کرتے ہیں:​
«لو حلفت أنه أعلم بأبي حنيفة لما حنثت»
وہ (انور شاہ کشمیری حنفی) لکھتے ہیں:​
«واعلم أن البخاري مجتهد لا ريب فيه» [مقدمه فيض الباري 1 / 58]
یہ بات جان لینی چاہیے کہ امام بخاری رحمہ اللہ مجتہد ہیں اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے۔
ایک اور مقام پر امام بخاری کو شافعی المذہب کہنے والوں کا رد کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
«لكن الحق أن البخاري مجتهد» [العرف الشذي 126/1]


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.