الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2912
´باب:۔۔۔` جبیر بن نفیر کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اللہ کی طرف رجوع کرنے کے لیے قرآن سے بڑھ کر کوئی اور ذریعہ نہیں پا سکتے۔“[سنن ترمذي/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2912]
اردو حاشہ: نوٹ: (جبیر بن نفیر تابعی ہیں، اس لیے یہ روایت مرسل ہے، تراجع الألبانی: 193)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 2912