الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 701
´افطار میں جلدی کرنے کا بیان۔`
اس سند سے بھی اوزاعی سے اسی طرح مروی ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الصيام/حدیث: 701]
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سابقہ حدیث کے رواۃ اس میں بھی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 701