فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث4955
´اس حدیث میں عمرہ سے روایت کرنے میں ابوبکر بن محمد اور عبداللہ بن ابی بکر کے اختلاف کا ذکر۔` اس سند سے عطاء سے مرسلاً روایت ہے۔ [سنن نسائي/كتاب قطع السارق/حدیث: 4955]
اردو حاشہ: حضرت عطاء کا یہ اثر مرسل اور مرفوع حدیث کے مخالف ہونے کی وجہ سے نا قابل استدلال ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث\صفحہ نمبر: 4955