فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث4112
´مسلمان سے لڑنا۔` عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر (کا کام) ہے۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 4112]
اردو حاشہ: یہ معنیٰ پہلے معنیٰ سے مختلف ہیں، تاہم عربی ترکیب کے لحاظ سے یہ معنیٰ بھی بن سکتے ہیں کہ مسلمان کو یہ کام نہیں کرنے چاہئیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث\صفحہ نمبر: 4112