سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
سنن نسائي کل احادیث 5761
:حدیث نمبر
سنن نسائي
كتاب الوصايا
کتاب: وصیت کے احکام و مسائل
The Book of Wills
2. بَابُ : هَلْ أَوْصَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
2. باب: کیا نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے کوئی وصیت کی تھی؟
Chapter: Did The Prophet Make A Will?
اس باب میں 6 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
3655
Save to word
اعراب
اخبرني
احمد بن سليمان
، قال: حدثنا
عارم
، قال: حدثنا
حماد بن زيد
، عن
ابن عون
، عن
إبراهيم
، عن
الاسود
، عن
عائشة
، قالت:" توفي رسول الله صلى الله عليه وسلم، وليس عنده احد غيري، قالت: ودعا بالطست".
أَخْبَرَنِي
أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
عَارِمٌ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ
، عَنْ
ابْنِ عَوْنٍ
، عَنْ
إِبْرَاهِيمَ
، عَنِ
الْأَسْوَدِ
، عَنْ
عَائِشَةَ
، قَالَتْ:" تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَيْسَ عِنْدَهُ أَحَدٌ غَيْرِي، قَالَتْ: وَدَعَا بِالطَّسْتِ".
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے انتقال کے وقت میرے سوا آپ کے پاس کوئی اور نہ تھا اس وقت آپ نے
(پیشاب کے لیے)
طشت منگا رکھا تھا۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«انظر حدیث رقم: 33 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
حسن
3652
3653
3654
3655
3656
3657
3658