سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
سنن نسائي کل احادیث 5761
:حدیث نمبر
سنن نسائي
كتاب تقصير الصلاة فى السفر
کتاب: سفر میں قصر نماز کے احکام و مسائل
The Book of Shortening the Prayer When Traveling
1. بَابُ :
1. باب:
Chapter:
اس باب میں 10 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
1438
پی ڈی ایف بنائیں
مکررات
اعراب
اخبرنا
إسحاق بن إبراهيم
، قال: حدثنا
النضر بن شميل
، قال: حدثنا
شعبة
، عن
يزيد بن خمير
، قال: سمعت
حبيب بن عبيد
يحدث، عن
جبير بن نفير
، عن
ابن السمط
، قال: رايت
عمر بن الخطاب
يصلي بذي الحليفة ركعتين، فسالته عن ذلك، فقال: إنما افعل كما رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم يفعل.
أَخْبَرَنَا
إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ
، قال: حَدَّثَنَا
النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ
، قال: حَدَّثَنَا
شُعْبَةُ
، عَنْ
يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ
، قال: سَمِعْتُ
حَبِيبَ بْنَ عُبَيْدٍ
يُحَدِّثُ، عَنْ
جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ
، عَنِ
ابْنِ السِّمْطِ
، قال: رَأَيْتُ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
يُصَلِّي بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ، فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: إِنَّمَا أَفْعَلُ كَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ.
ابن سمط کہتے ہیں کہ
میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو ذوالحلیفہ
۱؎
میں دو رکعت نماز پڑھتے دیکھا، تو میں نے ان سے اس سلسلہ میں سوال کیا، تو انہوں نے کہا: میں تو ویسے ہی کر رہا ہوں جیسے میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو کرتے دیکھا ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«صحیح مسلم/المسافرین 1 (692)، (تحفة الأشراف: 10462)، مسند احمد 1/29، 30 (صحیح)»
وضاحت:
۱؎
: جو مدینہ سے بارہ کیلو میٹر کی دوری پرہے۔
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
صحيح مسلم
1435
1436
1437
1438
1439
1440
1441