مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث1473
´کفن کے لیے کون سا کپڑا اچھا اور مستحب ہے؟` عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین کفن جوڑا ہے“۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1473]
اردو حاشہ: فائده: (حُلَّه) ایک ہی طرح کی دو چادروں کو کہتے ہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث\صفحہ نمبر: 1473