الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4947
´مسلمان کو مدد دینے کا بیان۔` حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ تمہارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بھلی بات صدقہ ہے ۱؎۔“[سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4947]
فوائد ومسائل: صدقے کا مفہوم صرف مال ہی سی متعلق نہیں، بلکہ ہر چھوٹی بڑی نیکی صدقہ ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 4947