سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود
کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں
Battles (Kitab Al-Malahim)
14. باب خُرُوجِ الدَّجَّالِ
14. باب: دجال کے نکلنے کا بیان۔
Chapter: The appearance of the Dajjal.
ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے بھی اسی طرح کی حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے اور نمازوں کا ذکر سابقہ حدیث کی طرح کیا ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الفتن 33 (4077)، (تحفة الأشراف: 4896) (صحیح)» (سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے)
A similar tradition has been transmitted by Abu Umamah from the prophet ﷺ through a different chain of narrators. In this version he mentioned the prayers to the same effect.
USC-MSA web (English) Reference: Book 38 , Number 4308
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن