الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3797
´سرخاب کا گوشت کھانے کا بیان۔` سفینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (پانی کی چڑیا) سرخاب کا گوشت کھایا۔ [سنن ابي داود/كتاب الأطعمة /حدیث: 3797]
فوائد ومسائل: فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم اگر یہ ذو مخلب (نیچے سے شکار کرنے والوں) میں سے نہیں ہے۔ تو حلال ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 3797