الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2731
´عورت اور غلام کو مال غنیمت سے کچھ دینے کا بیان۔` جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں بدر کے دن (پانی کم ہونے کی وجہ سے) صحابہ کے لیے چلو سے پانی کا ڈول بھر رہا تھا۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2731]
فوائد ومسائل: غالبا انہیں اسی خدمت پرانعام دیا گیا۔ واللہ اعلم۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 2731