سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود
کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
Marriage (Kitab Al-Nikah)
11. باب هَلْ يُحَرِّمُ مَا دُونَ خَمْسِ رَضَعَاتٍ
11. باب: کیا پانچ گھونٹ سے کم دودھ پلانے سے حرمت ثابت ہو گی؟
Chapter: Does Breastfeeding Less Than Five Times Establish Fosterage?
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ایک یا دو چوس حرمت ثابت نہیں کرتا“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الرضاع 5 (1450)، سنن الترمذی/الرضاع 3 (1150)، سنن النسائی/النکاح 51 (3312)، سنن ابن ماجہ/النکاح 35 (1941)، (تحفة الأشراف: 16189)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/31، 96، 216، 247)، سنن الدارمی/النکاح 49 (2297) (صحیح)»
Aishah reported “The Messenger of Allah ﷺ as saying One or two sucks does not make marriage unlawful”.
USC-MSA web (English) Reference: Book 11 , Number 2058
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (1450)
● صحيح مسلم 3590 عائشة بنت عبد الله لا تحرم المصة والمصتان ● سنن أبي داود 2063 عائشة بنت عبد الله لا تحرم المصة ولا المصتان ● سنن ابن ماجه 1941 عائشة بنت عبد الله لا تحرم المصة والمصتان ● سنن النسائى الصغرى 3312 عائشة بنت عبد الله لا تحرم المصة والمصتان ● سنن النسائى الصغرى 3313 عائشة بنت عبد الله لا تحرم الخطفة والخطفتان
تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2063
´کیا پانچ گھونٹ سے کم دودھ پلانے سے حرمت ثابت ہو گی؟` ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ایک یا دو چوس حرمت ثابت نہیں کرتا۔“ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2063]
فوائد ومسائل: بلکہ جب تک پانچ مرتبہ (مذکورہ طریقے سے) دودھ پیے، حرمت رضا عت ثابت نہیں ہو گی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 2063