The above mentioned tradition has also been transmitted by Amr bin Shuaib through a different chain of narrators. This version adds: regarding the stray sheep he said: “Take it”.
USC-MSA web (English) Reference: Book 9 , Number 1707
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن وانظر الحديث السابق (1710)
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1711
´لقطہٰ کی پہچان کرانے کا بیان۔` اس طریق سے بھی عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے یہی حدیث مروی ہے البتہ اس میں ہے کہ گمشدہ بکری کے سلسلہ میں آپ نے فرمایا: ”اسے پکڑے رکھو۔“[سنن ابي داود/كتاب اللقطة /حدیث: 1711]
1711. اردو حاشیہ: یعنی اس کی حفاظت کرتے اور اعلان کرتے رہو جب مالک مل جائے تو اس کے حوالے کر دو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 1711