Jabir bin Abdullah said: we used to offer supererogatory prayers and recite supplications while we were standing, and would glorify Allah while bowing and prostrating.
USC-MSA web (English) Reference: Book 2 , Number 832
قال الشيخ الألباني: ضعيف موقوف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف الحسن البصري مدلس و عنعن ولم يسمع من سيدنا جابر رضي اللّٰه عنه انوار الصحيفه، صفحه نمبر 43
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 833
´ان پڑھ (اُمّی) اور عجمی کے لیے کتنی قرآت کافی ہے؟` جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں ہم نفل نماز پڑھتے تو قیام و قعود کی حالت میں دعا کرتے اور رکوع و سجود کی حالت میں تسبیح پڑھتے تھے۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 833]
833۔ اردو حاشیہ: یہ ضعیف ہونے کے ساتھ موقوف بھی ہے۔ یعنی ایک صحابی کا عمل۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 833