This tradition has also been transmitted through a chain by Bakr bin Abdullah. This version has the word Khubuth (filth) and in two places the word Khubuthan (filth).
USC-MSA web (English) Reference: Book 2 , Number 651
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف السند مرسل و الحديث السابق (الأصل: 650) يغني عنه انوار الصحيفه، صفحه نمبر 36
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 651
´جوتے پہن کر نماز پڑھنے کا بیان۔` بکر بن عبداللہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث (مرسلاً) روایت کی ہے، اس میں لفظ: «فيهما خبث» ہے، اور دونوں جگہ «خبث» ہی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة /حدیث: 651]
651۔ اردو حاشیہ: محدثین کرام نقل احادیث میں انتہائی محتاط اور کامل الضبط تھے۔ (رحمة اللہ علیهم)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 651