الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 459
´مسجد کی کنکریوں کا بیان۔` ابوصالح کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا: جب آدمی کنکریوں کو مسجد سے نکالتا ہے تو وہ اسے قسم دلاتی ہیں (کہ ہمیں نہ نکالو)۔ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة /حدیث: 459]
459. اردو حاشیہ: یہ ابو صالح تابعی کا قول مقطوع ہے، نہ کہ مرفوع حدیث۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 459