(خالدبن عبداللہ کے بجائے) سلیمان بن بلا ل نےعمرو بن یحییٰ سے باقی ماندہ پچھلی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی، اس میں ”ٹخنوں تک“ کے الفاظ نہیں ہیں۔
امام صاحب ایک اور سند سے مذکورہ بالا روایت بیان کی، اس میں "إِلَى الْكَعْبَيْنِ" کا ذکر نہیں ہے۔
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 556 |
|