الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 6078
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
عنفقة:
نچلے ہونٹ،
ٹھوڑی کے درمیان کا گڑھا۔
(2)
صدغ:
کنپٹی۔
(3)
نبذ:
چند بکھرے ہوئے۔
(4)
نبذ:
نبذة کی جمع ہے۔
چند ایک ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 6078