جریر اعمش سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور "میرے ساتھی ہیں۔میرے ساتھی ہیں، کے الفاظ بیان نہیں کیے۔
یہی روایت امام صاحب کو دو اور اساتذہ نے سنائی اور اس میں ”میرے ساتھ ہیں،میرے ساتھی ہیں۔“ بیان نہیں کیا۔
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 5979 |
|