صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم
زکاۃ کے احکام و مسائل
The Book of Zakat
20. باب الْحَثِّ عَلَى الصَّدَقَةِ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ أَوْ كَلِمَةٍ طَيِّبَةٍ وَأَنَّهَا حِجَابٌ مِنَ النَّارِ:
20. باب: ایک کھجور یا ایک کام کی بات بھی صدقہ ہے اور دوزخ سے آڑ کرنے والا ہے۔
Chapter: Encouragement to give charity even if it is with half a date or a kind word. And charity is a shield against the fire.
عبد اللہ بن معقل نے حضرت عدیبن حاتم رضی اللہ عنہ سے روا یت کی، انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہو ئے سنا: " تم میں سے جو شخص آگ سے محفوظ رہنے کی استطا عت رکھے چا ہے کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعے سے کیوں نہ ہو وہ ضرور (ایسا) کرے۔
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” تم میں سے جو شخص آگ سے بچ سکتا ہے۔ اگرچہ کھجور کے ٹکڑا کے سبب ہی سہی تو وہ ایسا کرے۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 1016
● صحيح البخاري 6023 عدي بن حاتم اتقوا النار ولو بشق تمرة إن لم تجد فبكلمة طيبة ● صحيح البخاري 6563 عدي بن حاتم اتقوا النار ولو بشق تمرة من لم يجد فبكلمة طيبة ● صحيح البخاري 1417 عدي بن حاتم اتقوا النار ولو بشق تمرة ● صحيح مسلم 2350 عدي بن حاتم اتقوا النار ولو بشق تمرة إن لم تجدوا فبكلمة طيبة ● صحيح مسلم 2347 عدي بن حاتم من استطاع منكم أن يستتر من النار ولو بشق تمرة فليفعل ● صحيح مسلم 2349 عدي بن حاتم اتقوا النار ولو بشق تمرة من لم يجد فبكلمة طيبة ● سنن النسائى الصغرى 2554 عدي بن حاتم اتقوا النار ولو بشق التمرة إن لم تجدوا فبكلمة طيبة ● سنن النسائى الصغرى 2553 عدي بن حاتم اتقوا النار ولو بشق تمرة
تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 2347
1
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: شق: پھانک، ٹکڑا، حصہ یا نصف حصہ۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث\صفحہ نمبر: 2347