الشيخ حافط عبدالستار الحماد حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري:3863
3863. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب سے حضرت عمر ؓ مسلمان ہوئے، اس وقت سے ہم لوگ باعزت زندگی گزارنے کے قابل ہوئے۔ [صحيح بخاري، حديث نمبر:3863]
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کے فوائد: 3684 کے تحت ملاحظہ کریں۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو، حدیث\صفحہ نمبر: 3863