سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: تفسیر قرآن کریم
Chapters on Tafsir
53. باب وَمِنْ سُورَةِ وَالنَّجْمِ
53. باب: سورۃ النجم سے بعض آیات کی تفسیر۔
Chapter: ….
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ اس آیت:
«ما كذب الفؤاد ما رأى» کی تفسیر میں کہتے ہیں: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام کو باریک ریشمی جوڑا پہنے ہوئے دیکھا۔ آسمان و زمین کی ساری جگہیں ان کے وجود سے بھر گئی تھیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (أخرجہ النسائي في الکبری) وراجع صحیح البخاری/ (4858) (تحفة الأشراف: 9394) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
● صحيح البخاري 4857 عبد الله بن مسعود محمدا رأى جبريل له ست مائة جناح ● صحيح مسلم 433 عبد الله بن مسعود رأى جبريل له ست مائة جناح ● صحيح مسلم 432 عبد الله بن مسعود رأى جبريل له ست مائة جناح ● جامع الترمذي 3277 عبد الله بن مسعود رأى جبريل وله ست مائة جناح ● جامع الترمذي 3283 عبد الله بن مسعود رأى رسول الله جبريل في حلة من رفرف قد ملأ ما بين السماء والأرض