کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: قرآن کریم کے مناقب و فضائل
Chapters on The Virtues of the Qur'an
17. باب مِنْهُ
17. باب:۔۔۔
Chapter: ….
جبیر بن نفیر کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اللہ کی طرف رجوع کرنے کے لیے قرآن سے بڑھ کر کوئی اور ذریعہ نہیں پا سکتے“۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/ المراسیل (103) (تحفة الأشراف: 18471) (ضعیف) (جبیر بن نفیر تابعی ہیں، اس لیے یہ روایت مرسل ہے، تراجع الالبانی 193)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الضعيفة أيضا
قال الشيخ زبير على زئي: (2912) إسناده ضعيف
السند مرسل، وذكره أبو داود فى المراسيل (538)
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 2912 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2912
اردو حاشہ:
نوٹ:
(جبیر بن نفیر تابعی ہیں،
اس لیے یہ روایت مرسل ہے،
تراجع الألبانی: 193)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2912