کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: اسلامی اخلاق و آداب
Chapters on Manners
23. باب مَا جَاءَ فِي الاِتِّكَاءِ
23. باب: تکیہ اور ٹیک لگا کر بیٹھنے کا بیان۔
Chapter: ….
جابر بن سمرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم کو تکیہ پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث صحیح ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر ماقبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح انظر ما قبله (2770)