سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: وراثت کے احکام و مسائل
Chapters On Inheritance
18. باب مَا جَاءَ فِي مِيرَاثِ الْمَرْأَةِ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا
18. باب: شوہر کی دیت میں سے بیوی کی وراثت کا بیان۔
Chapter: What has been Related About The Inheritance For The Maternal Uncle
عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ دیت عاقلہ
۱؎ پر واجب ہے، اور بیوی اپنے شوہر کی دیت میں سے کسی چیز کا وارث نہیں ہو گی،
(یہ سن کر) ضحاک بن سفیان کلابی رضی الله عنہ نے عمر رضی الله عنہ کو بتایا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو لکھا:
” اشیم ضبابی کی بیوی کو اس کے شوہر کی دیت میں سے حصہ دو
“ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم 1415 (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : وہ رشتہ دار جو باپ کی طرف سے ہوں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2642)
● جامع الترمذي 2110 أن ورث امرأة أشيم الضبابي من دية زوجها
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 2110 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2110
اردو حاشہ: 1؎: وہ رشتہ دار جو باپ کی طرف سے ہوں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2110