کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
The Book of Drinks
25. بَابُ : تَحْرِيمِ كُلِّ شَرَابٍ أَسْكَرَ كَثِيرُهُ
25. باب: جس مشروب کو زیادہ پینے سے نشہ آ جائے اس کی حرمت کا بیان۔
Chapter: Prohibition of Every Drink that Intoxicates in Large Amounts
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس چیز کو تھوڑا سا پینے سے روکا جسے زیادہ پینے سے نشہ آ جائے۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن