فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث5190
اردو حاشہ: (1) ان دو روایات سے صراحتاً معلوم ہوا کہ مندرجہ بالا چیزوں سے نہی صرف حضرت علی رضی اللہ عنہ سے خاص نہیں۔ (2) اگر آپ اس قدر تکرار سے ملول ہوں تو دیکھئے فائدہ حدیث نمبر5163۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 5190