سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: نکاح (شادی بیاہ) کے احکام و مسائل
The Book of Marriage
17. بَابُ : إِبَاحَةِ النَّظَرِ قَبْلَ التَّزْوِيجِ
17. باب: نکاح سے پہلے عورت کو دیکھنے کے جواز کا بیان۔
Chapter: It Is Permissible To Look Before Marriage
مغیرہ بن شعبہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک عورت کو شادی کا پیغام دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” کیا تم نے اسے دیکھ لیا ہے؟“ میں نے کہا: نہیں، آپ نے فرمایا: ” دیکھ لو، کیونکہ دیکھ لینا دونوں میں محبت کے اضافہ کا باعث ہے“ ۱؎ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/النکاح 5 (1087)، سنن ابن ماجہ/النکاح 9 (1866)، (تحفة الأشراف: 11489)، مسند احمد (4/245، 246)، سنن الدارمی/النکاح 5 (2218) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : گویا بغرض نکاح کسی اجنبیہ عورت کو دیکھنا جائز ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● جامع الترمذي 1087 مغيرة بن شعبة انظر إليها فإنه أحرى أن يؤدم بينكما ● سنن ابن ماجه 1866 مغيرة بن شعبة انظر إليها فإنه أجدر أن يؤدم بينكما ● سنن النسائى الصغرى 3237 مغيرة بن شعبة انظر إليها فإنه أجدر أن يؤدم بينكما