کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل و فضائل
The Book of Fasting
26. بَابُ : تَسْمِيَةِ السَّحُورِ غَدَاءً
26. باب: سحری کو صبح کا کھانا کہنے کا بیان۔
Chapter: Calling Sahur "Ghada" (Breakfast)
(تابعی) خالد بن معدان کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے کہا: ”صبح کے مبارک کھانے یعنی سحری کے لیے آؤ“۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن